لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1591کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟download-disicon-7
1592کيا مجنب کےلئے جائز ہے کہ وہ طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت کر کے قضا کا يا مستحبى روزہ رکھ لے؟download-disicon-7
1593کيا محلہ کى مسجد ميں ورزش کرنا اور سونا جائز ہے؟ اور اس سلسلہ ميں دوسرى مساجد کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1594کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1595کيا مرجع تقليد کا اعلم ہونا شرط ہے يا نہيں؟ نيز اعلميت کا معيار کيا ہے؟download-disicon-7
1596کيا مرجع کے انتخاب کےلئے کسى کو وکيل بنايا جا سکتا ہے جيسے بيٹا باپ کو يا طالب علم، استاد کو وکيل بنادے ؟download-disicon-7
1597کيا مرجعيت عليا (مجتهدين جامع الشرائط) کي غيبي مدد هوتي هے ؟download-disicon-7
1598کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7
1599کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1600کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1601کيا مردہ مجتہد کى ابتدائى تقليد زندہ مجتہد کى تقليد پر موقوف ہے؟download-disicon-7
1602کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1603کيا مساجد اور ديگر مراکز سے لاؤڈ اسپيکر کے ذريعے اتنى بلند آواز ميں کہ جو کئى کلوميٹر تک پہنچے، اذان صبح سے قبل قرآنى آيات اور اس کے بعد دعاؤں کا نشر کرنا صحيح ہے؟ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ سلسلہ ...download-disicon-7
1604کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
1605کيا مسجد کے لوڈ اسپيکر سے صبح کي اذان سے پہلے قرآن کي تلاوت اور اذان کے بعد دعا کا نشر کرنا جائز ہےdownload-disicon-7