لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1606کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ...download-disicon-7
1607کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1608کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
1609کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1610کيا ملازمت کى جگہ وطن کے حکم ميں ہے؟download-disicon-7
1611کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
1612کيا منصوب شدہ امام جمعہ کے لئے يہ جائز ہے کہ وہ بغير کسى رکاوٹ اور معارض کے اس جگہ نماز جمعہ قائم کرے جہاں اسے منصوب نہ کيا گيا ہو ؟download-disicon-7
1613کيا منکرات، نسبى امور ميں سے ہيں تا کہ يونيورسٹيوں کے موجودہ ماحول کا ان سے فاسد تر ماحول سے موازنہ کيا جا سکے اور اس طرح بعض برائيوں سے نہى عن المنکر کو چھوڑ ديا جائے اور ان سے نہ روکا جائے، اس لئے کہ ...download-disicon-7
1614کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
1615کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1616کيا ميت کو غسل دينے کى اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
1617کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟download-disicon-7
1618کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
1619کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
1620کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7