لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1621کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
1622کيا نا محرم کو چھونے اور آغوش ميں لينے کي کوئي شرعي سزا ہے؟download-disicon-7
1623کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1624کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
1625کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7
1626کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟download-disicon-7
1627کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7
1628کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟download-disicon-7
1629کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟download-disicon-7
1630کيا نماز جمعہ، جو جماعت کے ساتھ قائم کى جاتى ہے، کو فراديٰ پڑھنا صحيح ہے؟ اس طرح کہ کوئى شخص نماز جمعہ کو ان لوگوں کے ساتھ فراديٰ پڑھے جو اسے جماعت سے پڑھ رہے ہوں؟download-disicon-7
1631کيا نماز عيد فطر کى قضا کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1632کيا نماز عيدين کے قنوت ميں کمى اور زيادتى اس کے باطل ہونے کا سبب بنتى ہے؟download-disicon-7
1633کيا نماز ميں حرکت کى حالت ميں "بحول اللہ و قوته اقوم و اقعد" کہنا جائز ہے نيز کيا يہ قيام کى حالت ميں صحيح ہے؟download-disicon-7
1634کيا نماز ميں سورہ حمد کے بعد ايک کامل سورہ کى تلاوت کرنا واجب ہے يا قرآن کى تھوڑى سى مقدار کا پڑھنا بھى کافى ہے؟ اور پہلى صورت ميں کيا سورہ پڑھنے کے بعد قرآن کى کئى آيتيں پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1635کيا نماز ميں مرد عورت کى اذان پر اکتفا کر سکتا ہے؟download-disicon-7