لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1636کيا نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں صرف ايک مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا کافي ہے؟download-disicon-7
1637کيا نماز کي حالت ميں دونوں آنکھوں کا بند کرنا جائز ہے، کيونکہ آنکھيں کھلى رکھنے سے انسان کي فکر نماز سے ہٹ کر (دوسرى چيزوں ميں) مشغول ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
1638کيا نمازگزار کے لئے صحيح ہے کہ وہ "غيرالمغضوب عليهم" پڑھنے کے بعد فورى عطف کے بغير وقف کرے اور پھر "و لا الضآلين" پڑھے اور کيا تشہد ميں لفظ "محمد" پر ٹھہرنا صحيح ہے جيسا کہ ہم (صلوات پڑھتے وقت) کہتے ہيں ...download-disicon-7
1639کيا نمازگزار کے لباس پر بلّى کے بال يا اس کے لعاب دہن کا وجود نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟download-disicon-7
1640کيا واجب نمازوں ميں عربى الفاظ کو مکمل طور پر ادا کرنا واجب ہے؟ اور کيا اس صورت ميں بھى نماز صحيح ہوگى جب الفاظ کا تلفظ مکمل طور پر صحيح عربى ميں نہ کيا جائے؟download-disicon-7
1641کيا واقعي سبائيوں نے جنگِ جمل شروع کروائي؟download-disicon-7
1642کيا واقعي شيعہ ہي قاتلان عثمان ہيں؟download-disicon-7
1643کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟download-disicon-7
1644کيا ولى فقيہ کو ايسى ولايت حاصل ہے کہ جس کى بنياد پر مفاد عامہ يا کسى بھى وجہ سے دينى احکام کو منسوخ کرسکے؟download-disicon-7
1645کيا ولى فقيہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا صرف اس کے مقلدين کا فريضہ ہے؟ نيز کيا اس مرجع کے مقلدين پر جو ولايت مطلقہ کا معتقد نہ ہو، ولى فقيہ کى اطاعت واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1646کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟download-disicon-7
1647کيا وه شخص شهيد هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالي جانے والي ريليوں ميں قتل هو جاتے هيں؟download-disicon-7
1648کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
1649کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
1650کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7