ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
متفرقه
دستہ بندی
تقليد
نجاسات
مطھرات
وضو
غسل
تيمم
احکام ميت
نماز
روزہ
مسافر کے احکام
خمس
زکات
جھاد
امربالمعروف ونھي عن المنکر
نکاح
طلاق
جديد مسائل
متعہ
کهانا اورپينا
ارث
عزاداري
تجارت و اقتصاد
اجارہ و کرايہ و رھن
ناچ گانا، بجانا
کھيل کود، لھو لعب
خواتين کے فقہي مسائل
محرمات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
856
ملک کے باہر سے جو بعض صنعتى آلات منگوائے جاتے ہيں وہ ان غير ملکى ماہرين کے ذريعہ فٹ کئے جاتے ہيں جو اسلامى فقہ کے اعتبار سے کافر اور نجس ہيں اور يہ معلوم ہے کہ ان آلات کى فٹنگ گريس اور دوسرے ايسے مواد ...
857
ممکن ہے کہا جائے کہ عارضي مدت کي شادي اور اجارے و کرائے کے درميان کوئي فرق نہيں، اس سے عورت کي شخصيت ختم ہوجاتي ہے۔مہرباني کرکے صحيح نظريہ کي وضاحت کيجئے۔
858
ممکن ہے کہا جائے کہ عصر حاضر ميں عورتيں بھي مردوں کے دوش بدوش اقتصادي سرگرميوں ميں مشغول ہيں اور زندگي کے اخراجات پورے کرنے ميں مردوں کے ساتھ شرکت کرتي ہيں، پس اس زمانہ ميں ان کا ديہ کم ہونے کي کوئي دليل ...
859
مندرجہ ذيل تعبيرات فتاويٰ ہيں يا احتياط ؟ اس ميں اشکال ہے ۔ يہ مشکل ہے ۔ يہ اشکال سے خالى نہيں ہے ۔اس ميں کوئى اشکال نہيں ہے ۔
860
مندرجہ ذيل مسائل کے پيش نظر غيبت کي وضاحت کيجئے ؟ 1: اگر گفتگو دو افراد کے درميان کسي تيسرے شخص کے بارے ميں کسي معلوم مسئلے کے سلسلے ميں ہو
861
مندرجہ ذيل مقامات پر شطرنج کا کيا حکم ہے؟ ١۔ شطرنج کے آلات بنانا، فروخت کرنا اور خريدنا۔ ٢۔ شرط کے ساتھ اور بغير شرط کے شطرنج کھيلنا ۔ ٣۔ شطرنج کى تعليم کے مراکز کھولنا خاص و عام محافل ميں کھيلنا اور لوگوں ...
862
مواد کے ملانے سے دودھ جيسا رنگ اپنانے والےپاني سے دھونا
863
موجودہ دور ميں "متعہ"، شادي بياہ کي مشکلات کو کيسے حل کرسکتا ہے؟
864
مومنين کا بعض ايسے لوگوں کى طرف علاج کى غرض سے رجوع کرنا جو تسخير ارواح اور جن کے ذريعے علاج کرتے ہيں کيا حکم رکھتا ہے جبکہ انہيں يقين ہے کہ وہ صرف عمل خير انجام ديتے ہيں ؟
865
مونچھ کو بڑھانے اور داڑھى کى اصلاح کرنے کا کيا حکم ہے؟
866
مونچھوں کا کيا حکم ہے؟ کيا اس کا بہت لمبا کرنا جائز ہے؟
867
مياں بيوى خمس سے بچنے کےلئے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے ہى اپنے اموال کى سالانہ بچت کو ہديہ کے طور پر ايک دوسرے کو دے ديتے ہيں۔ مہربانى کر کے ان کے خمس کا حکم بيان فرمائيں؟
868
ميت کے بدن سے آنکھ کى سياہ پُتلى ليکر اسے کسى دوسرے شخص کو پيوند کرنے کى کيا ديت ہے؟ جبکہ مذکورہ عمل اکثر اوقات ميت کے اولياء کى اجازت کے بغير انجام پاتا ہے، اور اگر بالفرض واجب ہو تو آنکھ اور سياہ پتلى ...
869
ميرا بھائى شرعى اور اخلاقى امور کى رعايت نہيں کرتا اور آج تک اس پر کسى نصيحت نے اثر نہيں کيا ہے، جب ميں اس کو اس حالت ميں ديکھوں تو ميرا کيا فريضہ ہے؟
870
ميرا بھائى نشہ آور اشياء کے استعمال کا عادى ہے اور منشيات کا سمگلر بھى ہے کيا مجھ پر واجب ہے يا جائز ہے کہ اس کى اطلاع متعلقہ ادارے کو دے دوں تاکہ اسے اس عمل سے روکا جا سکے؟
پہلے ← 1
پچھلا
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
اگلے
106 → آخری
×
...